حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنْ ذَبِيحَةِ الْمُحْرِمِ؟ فَلَمْ يَرَ بِهَا بَأْسًا"،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سفیان سے محرم کے ذبیحہ کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا، اور حضرت حکم بھی اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15140]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15140، ترقيم محمد عوامة 14741)