☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عرفات میں ظہر وعصر کی نمازوں کے درمیان نفل نماز پڑھنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← عرفات میں ظہر وعصر کی نمازوں کے درمیان نفل نماز پڑھنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 14730 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: رَأَيْتُ الْقَاسِمَ " يَتَطَوَّعُ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِعَرَفَةَ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو عرفات میں ظہر وعصر کے درمیان نفل پڑھتے ہوئے دیکھا، اور میں نے حضرت سالم کو دیکھا وہ نہ پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15126، ترقيم محمد عوامة 14730)
حدیث نمبر: 14731 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ لَا يَتَطَوَّعُ بَيْنَهُمَا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس ظہر وعصر کے درمیان عرفات میں نفل نہ پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15128، ترقيم محمد عوامة 14731)
حدیث نمبر: 14732 مصنف ابن ابی شیبہ
حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ بِعَرَفَةَ , وَلَمْ يُسَبِّحْ بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفات میں ظہر وعصر کی نماز ادا فرمائی اور ان کے درمیان نفل نماز نہ پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15129]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15129، ترقيم محمد عوامة 14732)
حدیث نمبر: 14733 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " صَلِّ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِعَرَفَةَ إنْ شِئْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو ظہر وعصر کے درمیان عرفات میں نفل پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15130]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15130، ترقيم محمد عوامة 14733)
حدیث نمبر: 14734 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " مَنْ صَلَّى الصَّلَاتَيْنِ بِعَرَفَةَ لَمْ يَتَطَوَّعْ بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص عرفات میں ظہر وعصر کی نمازیں اکٹھی ادا کرے وہ ان کے درمیان نفل نہ پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15131، ترقيم محمد عوامة 14734)
حدیث نمبر: 14735 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إنْ أَمْكَنَكَ الْإِمَامُ أَنْ تَطَوَّعَ بَيْنَهُمَا فَتَطَوَّعْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر امام نفل پڑھنے کا موقع دے تو ضرور پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15132]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15132، ترقيم محمد عوامة 14735)
حدیث نمبر: 14736 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ لا يَتَطَوَّعُ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِعَرَفَةَ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا آپ نے عرفات میں ظہر وعصر کے درمیان نفل نہ پڑھے، میں نے حضرت قاسم کو دیکھا انھوں نے نفل پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15133]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15133، ترقيم محمد عوامة 14736)
حدیث نمبر: 14737 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " كَانَ يَتَطَوَّعُ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِعَرَفَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود عرفات میں ظہر وعصر کے درمیان نفل پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15135]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15135، ترقيم محمد عوامة 14737)