حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ لا يَتَطَوَّعُ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِعَرَفَةَ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا آپ نے عرفات میں ظہر وعصر کے درمیان نفل نہ پڑھے، میں نے حضرت قاسم کو دیکھا انھوں نے نفل پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15133]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15133، ترقيم محمد عوامة 14736)