☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کو اگر چادر یا قمیص کی ضرورت پڑ جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کو اگر چادر یا قمیص کی ضرورت پڑ جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 14728 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي " الْمُحْرِمِ إذَا احْتَاجَ إلَى قَمِيصٍ يَلْبَسُهُ , أَوْ حَلَقَ رَأْسَهُ , أَوْ نَحْوِ هَذَا مِمَّا لَا يَحْتَاجُ إلَيْهِ الْمُحْرِمُ مِمَّا لَا يَنْبَغِي لَنَا أَنْ نَصْنَعَهُ، قَالَ: إنْ فَعَلَ ذَلِكَ جَمِيعًا مَعًا فَعَلَيْهِ دَمٌ وَاحِدٌ , وَإِذَا فَرَّقَ فَلِكُلِّ شَيْءٍ مِنْ ذَلِكَ دَمٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ محرم شخص کو اگر قمیص پہننے کی یا سر کے بال کٹوانے کی، یا اس جیسے کسی اور کام کی ضرورت پیش آجائے جس کو کرنا ہمارے لیے مناسب نہ ہو تو اگر وہ سب ایک ساتھ کرے تو اس پر ایک دم ہے، اور اگر وہ سارے کام الگ الگ کرے تو ہر کام کے بدلے ایک دم لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15124، ترقيم محمد عوامة 14728)
حدیث نمبر: 14729 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وعَطَاءٍ، قَالَا:" إذَا جَمَعَ ذَلِكَ فِي سَاعَةٍ فَعَلَيْهِ دَمٌ وَاحِدٌ , وَإِنْ فَرَّقَ بَيْنَ ذَلِكَ فَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِنْ ذَلِكَ دَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر وہ سارے کام ایک ساتھ ہی کرے تو اس پر ایک دم لازم ہے اور اگر علیحدہ علیحدہ وقت میں کرے تو ہر ایک کے بدلے دم لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15125]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15125، ترقيم محمد عوامة 14729)