حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وعَطَاءٍ، قَالَا:" إذَا جَمَعَ ذَلِكَ فِي سَاعَةٍ فَعَلَيْهِ دَمٌ وَاحِدٌ , وَإِنْ فَرَّقَ بَيْنَ ذَلِكَ فَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِنْ ذَلِكَ دَمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر وہ سارے کام ایک ساتھ ہی کرے تو اس پر ایک دم لازم ہے اور اگر علیحدہ علیحدہ وقت میں کرے تو ہر ایک کے بدلے دم لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15125]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15125، ترقيم محمد عوامة 14729)