☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14729
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14729
حدیث نمبر: 14729 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وعَطَاءٍ، قَالَا:" إذَا جَمَعَ ذَلِكَ فِي سَاعَةٍ فَعَلَيْهِ دَمٌ وَاحِدٌ , وَإِنْ فَرَّقَ بَيْنَ ذَلِكَ فَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِنْ ذَلِكَ دَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر وہ سارے کام ایک ساتھ ہی کرے تو اس پر ایک دم لازم ہے اور اگر علیحدہ علیحدہ وقت میں کرے تو ہر ایک کے بدلے دم لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15125]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15125، ترقيم محمد عوامة 14729)
پچھلی حدیث → (14728) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14730)