☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 14564 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " إذَا أَحْرَمَ الرَّجُلُ وَعَلَيْهِ قَمِيصٌ فَلَا يَنْزِعْهُ مِنْ رَأْسِهِ , يَشُقُّهُ ثُمَّ يَخْرُجُ مِنْهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو اس کو سر سے نہ اتارے بلکہ اس کو پھاڑ کر اس میں سے نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14948]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14948، ترقيم محمد عوامة 14564)
حدیث نمبر: 14565 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم، حضرت حسن اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اس قمیص کو پھاڑ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14949]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14949، ترقيم محمد عوامة 14565)
حدیث نمبر: 14566 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ سَعِيدٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو اس کو چاہئے کہ اس کو پھاڑ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14952]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14952، ترقيم محمد عوامة 14566)
حدیث نمبر: 14567 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ وَاصِلٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ:" يَشُقُّهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ فرماتے ہیں کہ اس کو پھاڑ دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14954، ترقيم محمد عوامة 14567)
حدیث نمبر: 14568 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ:" يَخْلَعُهُ مِنْ قِبَلِ رِجْلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ اپنے پاؤں کی طرف سے اس کو اتارے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14955]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14955، ترقيم محمد عوامة 14568)
حدیث نمبر: 14569 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَنْ أَحْرَمَ وَعَلَيْهِ قَمِيصٌ فَلْيَنْزِعْهُ , وَلَا يَشُقَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ایسے احرام باندھے کہ اس پر قمیص ہو تو اس کو چاہئے کہ اس کو اتار دے اس کو پھاڑے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14956]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14956، ترقيم محمد عوامة 14569)
حدیث نمبر: 14570 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ:" يَنْزِعُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کو اتار دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14957]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14957، ترقيم محمد عوامة 14570)
حدیث نمبر: 14571 مصنف ابن ابی شیبہ
الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، هَمَّامٍ ، عَطَاءٍ ، صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " اخْلَعْهَا وَاصْنَعْ فِي عُمْرَتِكَ مَا كُنْتَ صَانِعًا فِي حَجِّكَ" , يَعْنِي: جُبَّةٌ كَانَتْ عَلَيْهِ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صفوان بن یعلیٰ کے والد سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کو اتار دو، اور اپنے عمرے میں وہی کچھ کرو جو تم نے اپنے حج میں کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14958، ترقيم محمد عوامة 14571)
حدیث نمبر: 14572 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَةُ ، سَعِيدٍ ، قَتَادَةَ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ:" يَنْزِعُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ اس کو اتار دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14959، ترقيم محمد عوامة 14572)
حدیث نمبر: 14950 مصنف ابن ابی شیبہ
ويُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ،
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14950، ترقيم محمد عوامة ---)