حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ سَعِيدٍ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو اس کو چاہئے کہ اس کو پھاڑ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14952]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14952، ترقيم محمد عوامة 14566)