☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14566
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14566
حدیث نمبر: 14566 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ سَعِيدٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو اس کو چاہئے کہ اس کو پھاڑ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14952]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14952، ترقيم محمد عوامة 14566)
پچھلی حدیث → (14565) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14567)