☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم شخص کا انگوٹھی پہننا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم شخص کا انگوٹھی پہننا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 14425 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " سَأَلْتُهُ عَنْهُ؟ يَعْنِي: الْخَاتَمَ لِلْمُحْرِمَةِ، قَالَ: لَا بَأْسَ , قَدْ كُنَّا نَطُوفُ الْبَيْتَ وَهُوَ عَلَيْنَا نَحْفَظُ بِهِ الْأُسْبُوعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم سے دریافت کیا گیا کہ محرم شخص کے لیے انگوٹھی کا استعمال کیسا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں، ہم لوگ بیت اللہ کا طواف کرتے اور ہمارے پاس انگوٹھی ہوتی ہم اس سے طواف کے چکر گننے میں مدد حاصل کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14800، ترقيم محمد عوامة 14425)
حدیث نمبر: 14426 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالْخَاتَمِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم شخص اگر انگوٹھی استعمال کرے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14801]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14801، ترقيم محمد عوامة 14426)
حدیث نمبر: 14427 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالْخَاتَمِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14802]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14802، ترقيم محمد عوامة 14427)
حدیث نمبر: 14428 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مِجَاهِدٍ قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالْخَاتَمِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14803، ترقيم محمد عوامة 14428)
حدیث نمبر: 14429 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، عَنِ الْعَلاءِ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالْخَاتَمِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14804، ترقيم محمد عوامة 14429)
حدیث نمبر: 14430 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ " يَلْبَسُ خَاتَمَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو حالت احرام میں انگوٹھی پہنے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14805، ترقيم محمد عوامة 14430)
حدیث نمبر: 14431 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: رَأَيْتُ " عَلَى سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ خَاتَمًا وَهُوَ مُحْرِمٌ , وَعَلَى عَطَاءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عطاء کو حالت احرام میں انگوٹھی پہنے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14806، ترقيم محمد عوامة 14431)
حدیث نمبر: 14432 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالْخَاتَمِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم شخص انگوٹھی پہن لے اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14807]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14807، ترقيم محمد عوامة 14432)