حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " سَأَلْتُهُ عَنْهُ؟ يَعْنِي: الْخَاتَمَ لِلْمُحْرِمَةِ، قَالَ: لَا بَأْسَ , قَدْ كُنَّا نَطُوفُ الْبَيْتَ وَهُوَ عَلَيْنَا نَحْفَظُ بِهِ الْأُسْبُوعَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم سے دریافت کیا گیا کہ محرم شخص کے لیے انگوٹھی کا استعمال کیسا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں، ہم لوگ بیت اللہ کا طواف کرتے اور ہمارے پاس انگوٹھی ہوتی ہم اس سے طواف کے چکر گننے میں مدد حاصل کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14800، ترقيم محمد عوامة 14425)