☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی ترک کر دے تو اس پر کیا لازم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی ترک کر دے تو اس پر کیا لازم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 14407 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي " الرَّجُلِ يَتْرُكُ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ؟ قَالَ: عَلَيْهِ دَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو صفا ومروہ کی سعی ترک کر دے کہ اس پر دم لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14780]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14780، ترقيم محمد عوامة 14407)
حدیث نمبر: 14408 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، " أَنَّ دَاوُدَ بْنَ أَبِي عَاصِمٍ قَدِمَ، فَتَرَكَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ؟ فَقَالَ عَطَاءٌ: أَهْرِقْ دَمًا" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داوٗد بن عاصم حج یا عمرہ کے لیے تشریف لائے اور صفا ومروہ کی سعی ترک کردی، حضرت عطاء نے فرمایا قربانی کرو اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ تو عمرہ کرنے والا بن کر داخل ہوجا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14781]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14781، ترقيم محمد عوامة 14408)
حدیث نمبر: 14409 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو معشر اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حاجی اگر صفا ومروہ کی سعی بھول جائے تو اس پر (دوبارہ) حج کرنا لازم ہے اور اگر وہ عمرہ کرنے والا ہے تو (دو بارہ) عمرہ کرے، اور اس کے لیے صفا ومروہ کی سعی کے علاوہ کوئی چیز کافی نہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14783، ترقيم محمد عوامة 14409)