حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، " أَنَّ دَاوُدَ بْنَ أَبِي عَاصِمٍ قَدِمَ، فَتَرَكَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ؟ فَقَالَ عَطَاءٌ: أَهْرِقْ دَمًا" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت داوٗد بن عاصم حج یا عمرہ کے لیے تشریف لائے اور صفا ومروہ کی سعی ترک کردی، حضرت عطاء نے فرمایا قربانی کرو اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ تو عمرہ کرنے والا بن کر داخل ہوجا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14781]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14781، ترقيم محمد عوامة 14408)