حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو معشر اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حاجی اگر صفا ومروہ کی سعی بھول جائے تو اس پر (دوبارہ) حج کرنا لازم ہے اور اگر وہ عمرہ کرنے والا ہے تو (دو بارہ) عمرہ کرے، اور اس کے لیے صفا ومروہ کی سعی کے علاوہ کوئی چیز کافی نہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14783، ترقيم محمد عوامة 14409)