☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص اپنے غلاموں کو بغیر احرام کے مکہ میں داخل کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص اپنے غلاموں کو بغیر احرام کے مکہ میں داخل کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 14379 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يُدْخِلُ غِلْمَانَهُ الْحَرَمَ بِغَيْرِ إحْرَامٍ يَنْتَفِعُ بِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے غلاموں کو بغیر احرام مکہ میں داخل فرماتے تھے (پھر) ان سے نفع حاصل کرتے تھے (اپنے کاموں وغیرہ میں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14751، ترقيم محمد عوامة 14379)
حدیث نمبر: 14380 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَطَاءِ بْنِ مُقَدَّمٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، أَنّ أَبَاهُ " كَانَ يُدْخِلُ غِلْمَانَهُ الْحَرَمَ وَهُمْ غَيْرُ مُحْرِمِينَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ اپنے غلاموں کو بغیر احرام کے مکہ میں داخل کرلیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14752، ترقيم محمد عوامة 14380)
حدیث نمبر: 14381 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَمْنَعَ الرَّجُلُ غُلَامَهُ مِنَ الْإِحْرَامِ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی اپنے غلام کو احرام سے روک دے، اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ احسان میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14753، ترقيم محمد عوامة 14381)
حدیث نمبر: 14382 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمًا " يُخْرِجُ غِلْمَانَهُ إلَى الْحَجِّ , فَلَا يُحْرِمُونَ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ يُحْرِمُونَ مِنْ أَمَامِ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ ان کے غلام حج کے لیے نکالے گئے، پس انھوں نے ذوالحلیفہ سے احرام نہیں باندھا، انھوں نے اس کے آگے سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14755، ترقيم محمد عوامة 14382)
حدیث نمبر: 14383 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ زَيْدِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: رَأَيْتُ خَارِجَةَ بْنَ زَيْدٍ " يُخْرِجُ غِلْمَانَهُ فَيُهِلُّونَ مَعَهُ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن السائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت خارجہ بن زید کو دیکھا کہ وہ اپنے غلام نکال رہے تھے پھر انھوں نے ان کے ساتھ ذوالحلیفہ سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14756]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14756، ترقيم محمد عوامة 14383)