حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَمْنَعَ الرَّجُلُ غُلَامَهُ مِنَ الْإِحْرَامِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی اپنے غلام کو احرام سے روک دے، اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ احسان میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14753، ترقيم محمد عوامة 14381)