☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے رمل (اکڑ اکڑ کر چلنا) کے ترک کرنے کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جن حضرات نے رمل (اکڑ اکڑ کر چلنا) کے ترک کرنے کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 14367 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، أَنّ ابْنَ عَبَّاسٍ ، وَعَلِيَّ بْنَ حُسَيْنٍ " كَانَا لَا يَرْمُلَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین (طواف میں) رمل نہیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14737]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14737، ترقيم محمد عوامة 14367)
حدیث نمبر: 14368 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " إنْ شَاءَ رَمَلَ وَإِنْ شَاءَ لَمْ يَرْمُلْ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر ارشاد فرماتے ہیں کہ (طواف کرنے والا) اگر چاہے تو رمل کرلے وگرنہ نہ کرے، اور حضرت عطاء ارشاد فرماتے ہیں کہ اس میں گنجائش رکھی گئی ہے اگر چاہے تو رمل کرے وگرنہ نہ کرے لیکن میرے نزدیک رمل کرنا زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14738]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14738، ترقيم محمد عوامة 14368)
حدیث نمبر: 14369 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " الرَّجُلِ يَنْسَى الرَّمَلَ، قَالَ: لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص طواف میں رمل کرنا بھول جائے؟ آپ نے فرمایا اس پر کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14740، ترقيم محمد عوامة 14369)
حدیث نمبر: 14370 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ " لَا يَرْمُلُ إذَا أَهَلَّ مِنْ مَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب مکہ مکرمہ سے احرام باندھتے تو رمل نہ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14741]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14741، ترقيم محمد عوامة 14370)