حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " إنْ شَاءَ رَمَلَ وَإِنْ شَاءَ لَمْ يَرْمُلْ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر ارشاد فرماتے ہیں کہ (طواف کرنے والا) اگر چاہے تو رمل کرلے وگرنہ نہ کرے، اور حضرت عطاء ارشاد فرماتے ہیں کہ اس میں گنجائش رکھی گئی ہے اگر چاہے تو رمل کرے وگرنہ نہ کرے لیکن میرے نزدیک رمل کرنا زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14738]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14738، ترقيم محمد عوامة 14368)