☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من رخص في ترك الرمل
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← من رخص في ترك الرمل
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 14367 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، أَنّ ابْنَ عَبَّاسٍ ، وَعَلِيَّ بْنَ حُسَيْنٍ " كَانَا لَا يَرْمُلَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین (طواف میں) رمل نہیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14737]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14737، ترقيم محمد عوامة 14367)
Hadith No.: 14368 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " إنْ شَاءَ رَمَلَ وَإِنْ شَاءَ لَمْ يَرْمُلْ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر ارشاد فرماتے ہیں کہ (طواف کرنے والا) اگر چاہے تو رمل کرلے وگرنہ نہ کرے، اور حضرت عطاء ارشاد فرماتے ہیں کہ اس میں گنجائش رکھی گئی ہے اگر چاہے تو رمل کرے وگرنہ نہ کرے لیکن میرے نزدیک رمل کرنا زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14738]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14738، ترقيم محمد عوامة 14368)
Hadith No.: 14369 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " الرَّجُلِ يَنْسَى الرَّمَلَ، قَالَ: لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص طواف میں رمل کرنا بھول جائے؟ آپ نے فرمایا اس پر کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14740، ترقيم محمد عوامة 14369)
Hadith No.: 14370 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ " لَا يَرْمُلُ إذَا أَهَلَّ مِنْ مَكَّةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب مکہ مکرمہ سے احرام باندھتے تو رمل نہ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14741]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14741، ترقيم محمد عوامة 14370)