☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو یہ فرماتے ہیں کہ حج قران اور تمتع کرنے والا برابر ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو یہ فرماتے ہیں کہ حج قران اور تمتع کرنے والا برابر ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 14366 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، أنهم قَالُوا: " الْقَارِنُ وَالْمُتَمَتِّعُ هَدْيُهُمَا وَطَوَافُهُمَا وَاحِدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ حج قران کرنے والا اور تمتع کرنے والا ان کے ھدی اور طواف ایک ہی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14736]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14736، ترقيم محمد عوامة 14366)