حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، أنهم قَالُوا: " الْقَارِنُ وَالْمُتَمَتِّعُ هَدْيُهُمَا وَطَوَافُهُمَا وَاحِدٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ حج قران کرنے والا اور تمتع کرنے والا ان کے ھدی اور طواف ایک ہی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14736]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14736، ترقيم محمد عوامة 14366)