☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص حج کے احرام باندھنے کا ارادہ کرے پھر وہ عمرہ کا احرام باندھ لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص حج کے احرام باندھنے کا ارادہ کرے پھر وہ عمرہ کا احرام باندھ لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 14341 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ:" نِيَّتَهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں اس پر اس کی نیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14708]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14708، ترقيم محمد عوامة 14341)
حدیث نمبر: 14342 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَحَفْصٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ الْقَاسِمِ قَالَ:" نِيَّتَهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم سے بھی اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14709]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14709، ترقيم محمد عوامة 14342)
حدیث نمبر: 14343 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وطَاوُسٍ ومُجَاهِدٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم، حضرت جابر اور حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اس کے ذمہ اس کی نیت کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14710]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14710، ترقيم محمد عوامة 14343)
حدیث نمبر: 14344 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، قَالَ: " انْطَلَقْتُ مُعْتَمِرًا فِي رَجَبَ فَأَرَدْتُ أَنْ أُهِلَّ بِعُمْرَةٍ , فَأَهْلَلْتُ بِالْحَجِّ , فَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ عَنْ ذَلِكَ؟ فَضَحِكَ , وَقَالَ: لَا شَيْءَ عَلَيْكَ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ میں ماہ رجب میں عمرہ کرنے کی نیت سے نکلا میں نے عمرے کا احرام باندھنے کا ارادہ کیا پھر میں نے حج کا احرام باندھ لیا، میں نے حضرت سعید بن جبیر سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ ہنس پڑے اور فرمایا تجھ پر کچھ نہیں ہے (گناہ اور دم وغیرہ) اور حضرت حسن نے بھی حضرت سعید بن جبیر کے قول کے مثل فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14713]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14713، ترقيم محمد عوامة 14344)
حدیث نمبر: 14345 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " رَجُلٍ أَرَادَ الْعُمْرَةَ فَلَبَّى بِالْحَجِّ؟ قَالَ: لَيْسَ بِالْحَجِّ، قَالَ: لَيْسَ الْحَجُّ عَلَيْهِ بِوَاجِبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو عمرہ کے ارادہ سے چلے لیکن وہ احرام اور تلبیہ حج کا کہے تو فرمایا اس پر حج کرنا واجب نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14715، ترقيم محمد عوامة 14345)