حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " رَجُلٍ أَرَادَ الْعُمْرَةَ فَلَبَّى بِالْحَجِّ؟ قَالَ: لَيْسَ بِالْحَجِّ، قَالَ: لَيْسَ الْحَجُّ عَلَيْهِ بِوَاجِبٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو عمرہ کے ارادہ سے چلے لیکن وہ احرام اور تلبیہ حج کا کہے تو فرمایا اس پر حج کرنا واجب نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14715، ترقيم محمد عوامة 14345)