☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آب زم زم کی فضیلت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← آب زم زم کی فضیلت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 14335 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو أُسَامَةَ ، سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ، أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إنَّهَا مُبَارَكَةٌ يَعْنِي زَمْزَمَ طَعَامُ مَنْ طَعِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کھانے والے کے لیے خوراک ہے (یعنی اس سے بھوک بھی مٹ جاتی ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14702، ترقيم محمد عوامة 14335)
حدیث نمبر: 14336 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ: " فِي مَاءِ زَمْزَمَ: طَعَامُ مَنْ طُعِمَ , وَشِفَاءُ مَنْ سُقِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما آب زم زم کے متعلق فرماتے ہیں کہ یہ کھانے والے کے لیے خوراک ہے (یعنی اس سے بھوک بھی مٹ جاتی ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14703]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14703، ترقيم محمد عوامة 14336)
حدیث نمبر: 14337 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْعَلاءِ بْنِ أَبِي الْعَبَّاسِ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " كُنَّا نُسَمِّي زَمْزَمَ شَبَّاعَةً , وَنَزْعُمُ أَنَّهَا نِعْمَ الْعَوْنُ عَلَى الْعِيَالِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم نے اس کا نام شباعہ یعنی خوب سیر کرنے والا رکھا ہے اور ہم گمان کرتے ہیں کہ یہ بہترین مدد گار ہے مفلس اور اھل و عیال والے کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14704]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14704، ترقيم محمد عوامة 14337)
حدیث نمبر: 14338 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ , عَنْ كَعْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " إنَّ فِي كِتَابِ اللَّهِ الْمُنَزَّلِ أَنَّ مَاءَ زَمْزَمَ طَعَامُ مَنْ طَعِمَ , وَشِفَاءُ مَنْ سَقِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کعب ارشاد فرماتے ہیں کہ بیشک قرآن پاک میں ہے کہ آب زم زم کھانوں میں سے ایک کھانا ہے اور مریض کے لیے باعث شفاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14705، ترقيم محمد عوامة 14338)
حدیث نمبر: 14339 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ , عَنْ قَيْسِ بْنِ كُرْكُمٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ , فَقُلْتُ: أَخْبِرْنِي عَنْ مَاءِ زَمْزَمَ؟ , فَقَالَ:" أُخْبِرُكَ بِعَلَمٍ لَا تُنْزَحُ , وَلَا تُنْزَفُ , وَلَا تُذَمُّ طَعَامُ مَنْ طُعِمَ , وَشِفَاءُ مَنْ سُقِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن کر کم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ مجھے آب زم زم کے متعلق خبر دیں؟ آپ نے فرمایا کہ میں تجھے علم کے ساتھ خبر دوں گا، اس کے کنواں کو بالکل خالی اور ختم نہ کرو اور اس کی مذمت بھی نہ کرو بیشک یہ کھانوں میں سے ایک کھانا ہے اور مریض کے لیے باعث شفاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14706]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14706، ترقيم محمد عوامة 14339)
حدیث نمبر: 14340 مصنف ابن ابی شیبہ
سَعِيدُ بْنُ زَكَرِيَّا ، وَزَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُؤَمَّلِ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَكَرِيَّا ، وَزَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُؤَمَّلِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَاءُ زَمْزَمَ لِمَا شُرِبَ لَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آب زم زم ہر اس مقصد کے لیے ہے کہ جس مقصد کے لیے اس کو پیا جائے (یعنی جس مقصد سے پئیں گے وہ حاصل ہوگا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14707]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14707، ترقيم محمد عوامة 14340)