☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 14339
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 14339
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ , عَنْ قَيْسِ بْنِ كُرْكُمٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ , فَقُلْتُ: أَخْبِرْنِي عَنْ مَاءِ زَمْزَمَ؟ , فَقَالَ:" أُخْبِرُكَ بِعَلَمٍ لَا تُنْزَحُ , وَلَا تُنْزَفُ , وَلَا تُذَمُّ طَعَامُ مَنْ طُعِمَ , وَشِفَاءُ مَنْ سُقِمَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن کر کم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ مجھے آب زم زم کے متعلق خبر دیں؟ آپ نے فرمایا کہ میں تجھے علم کے ساتھ خبر دوں گا، اس کے کنواں کو بالکل خالی اور ختم نہ کرو اور اس کی مذمت بھی نہ کرو بیشک یہ کھانوں میں سے ایک کھانا ہے اور مریض کے لیے باعث شفاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14706]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14706، ترقيم محمد عوامة 14339)
الحديث السابق → (14338) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (14340)