حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ , عَنْ كَعْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " إنَّ فِي كِتَابِ اللَّهِ الْمُنَزَّلِ أَنَّ مَاءَ زَمْزَمَ طَعَامُ مَنْ طَعِمَ , وَشِفَاءُ مَنْ سَقِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کعب ارشاد فرماتے ہیں کہ بیشک قرآن پاک میں ہے کہ آب زم زم کھانوں میں سے ایک کھانا ہے اور مریض کے لیے باعث شفاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14705، ترقيم محمد عوامة 14338)