☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم اگر بجو کو قتل کر دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم اگر بجو کو قتل کر دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 14151 مصنف ابن ابی شیبہ
وكِيعٌ ، جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الضَّبُعِ كَبْشًا يُصِيبُهُ الْمُحْرِمُ , وَجَعَلَهُ مِنَ الصَّيْدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بجو کے بدلے میں مینڈھا کو رکھا اگر اس کو محرم قتل کر دے، اور اس کو شکار میں سے شمار فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14502]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14502، ترقيم محمد عوامة 14151)
حدیث نمبر: 14152 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " قَتَلَ رَجُلٌ ضَبُعًا وَهُوَ مُحْرِمٌ فَأَتَى عَلِيًّا فَسَأَلَهُ , فَجَعَلَ فِيهِ كَبْشًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک شخص نے حالت احرام میں بجو کو قتل کردیا پھر وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس سوال کرنے کے لیے آیا؟ آپ نے اس پر مینڈھا کو لازم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14503، ترقيم محمد عوامة 14152)
حدیث نمبر: 14153 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، حَجَّاجٍ ، ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، مُجَاهِدٍ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، فِي " الضَّبُعِ إذَا عَدَا عَلَى الْمُحْرِمِ فَلْيَقْتُلُهُ , فَإِنْ قَتَلَهُ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَعْدُوَ عَلَيْهِ فَفِيهِ شَاةٌ مُسِنَّةٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بجو اگر محرم پر حملہ آور ہو اور محرم اس کو قتل کر دے (تو اس پر کچھ نہیں) اور اگر بغیر حملہ کیے وہ اس کو قتل کر دے تو اس پر ایک چار سالہ بکری لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14504، ترقيم محمد عوامة 14153)
حدیث نمبر: 14154 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَجَّاجٍ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عُمَرَ :" مثله"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14505، ترقيم محمد عوامة 14154)
حدیث نمبر: 14155 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصٌ ، حَجَّاجٍ ، ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، مُجَاهِدٍ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، فِي " الضَّبُعِ إذَا لَمْ يَعْدُ كَبْشًا" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بجو اگر حملہ آور نہ ہو اور محرم اس کو قتل کر دے تو اس پر مینڈھا لازم ہے، حضرت عطاء بھی اسی طرح فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14506]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14506، ترقيم محمد عوامة 14155)
حدیث نمبر: 14156 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ مَرْوَانَ سَأَلَهُ؟ فَقَالَ: " فِيهِ كَبْشٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروان نے سوال کیا؟ آپ نے فرمایا اس پر مینڈھا لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14508]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14508، ترقيم محمد عوامة 14156)