حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " قَتَلَ رَجُلٌ ضَبُعًا وَهُوَ مُحْرِمٌ فَأَتَى عَلِيًّا فَسَأَلَهُ , فَجَعَلَ فِيهِ كَبْشًا"
Translation: اردو ترجمہ
ایک شخص نے حالت احرام میں بجو کو قتل کردیا پھر وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس سوال کرنے کے لیے آیا؟ آپ نے اس پر مینڈھا کو لازم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14503، ترقيم محمد عوامة 14152)