☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حجر اسود کا استلام کس طرح ہو؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← حجر اسود کا استلام کس طرح ہو؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 14149 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا تَسْتَلِمِ الْحَجَرَ عَنْ يَمِينِهِ وَلَا عَنْ شِمَالِهِ , وَلَكِنِ اسْتَقْبِلْهُ اسْتِقْبَالًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حجر اسود کا استلام دائیں اور بائیں سے نہ کرو بلکہ اس کا استلام سامنے سے کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14500، ترقيم محمد عوامة 14149)
حدیث نمبر: 14150 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ رَبَّاحِ بْنِ أَبِي مَعْرُوفٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ رَأَى مُجَاهِدًا " يَدُورُ حَتَّى يَسْتَقْبِلَ الْحَجَرِ مِنْ وَجْهِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
روایت کیا ہے اس شخص نے جس نے حضرت مجاہد کو دیکھا کہ آپ چکر لگاتے رہے، یہاں تک کہ آپ کا چہرہ حجر اسود کے بالکل سامنے آگیا، (پھر آپ نے استلام فرمایا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14501، ترقيم محمد عوامة 14150)