حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ رَبَّاحِ بْنِ أَبِي مَعْرُوفٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ رَأَى مُجَاهِدًا " يَدُورُ حَتَّى يَسْتَقْبِلَ الْحَجَرِ مِنْ وَجْهِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
روایت کیا ہے اس شخص نے جس نے حضرت مجاہد کو دیکھا کہ آپ چکر لگاتے رہے، یہاں تک کہ آپ کا چہرہ حجر اسود کے بالکل سامنے آگیا، (پھر آپ نے استلام فرمایا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14501، ترقيم محمد عوامة 14150)