☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14150
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14150
حدیث نمبر: 14150 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ رَبَّاحِ بْنِ أَبِي مَعْرُوفٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ رَأَى مُجَاهِدًا " يَدُورُ حَتَّى يَسْتَقْبِلَ الْحَجَرِ مِنْ وَجْهِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
روایت کیا ہے اس شخص نے جس نے حضرت مجاہد کو دیکھا کہ آپ چکر لگاتے رہے، یہاں تک کہ آپ کا چہرہ حجر اسود کے بالکل سامنے آگیا، (پھر آپ نے استلام فرمایا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14501، ترقيم محمد عوامة 14150)
پچھلی حدیث → (14149) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14151)