☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم اگر حرم کے درخت کاٹ لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم اگر حرم کے درخت کاٹ لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 14140 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " رَجُلٍ يَقْطَعُ مِنْ شَجَرِ الْحَرَمِ؟ قَالَ: فِي الْقَضِيبِ دِرْهَمٌ , وَفِي الدَّوْحَةِ بَقَرَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو حرم کے درخت (حالت احرام میں) کاٹ لے، فرماتے ہیں کہ لمبی شاخوں والے درخت (گھاس) کے بدلے ایک درھم اور بڑے درخت کے بدلہ میں ایک گائے ذبح کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14491، ترقيم محمد عوامة 14140)
حدیث نمبر: 14141 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ الْحَارِثِ، وَحَمَّادٍ، قَالَا: فِي " الَّذِي يَعْضُدُ مِنْ شَجَرِ الْحَرَمِ:" عَلَيْهِ قِيمَتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث اور حضرت حماد حرم کے درخت کاٹنے والے کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس پر اس درخت کی قیمت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14492، ترقيم محمد عوامة 14141)