☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص طواف کر رہا ہو اور طواف میں حطیم میں داخل ہو جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص طواف کر رہا ہو اور طواف میں حطیم میں داخل ہو جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 14130 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي رَجُلٍ طَافَ فَكَانَ مِنْ طَوَافِهِ دُخُولٌ فِي الْحِجْرِ؟ قَالَ:" لَا يَعْتَدُّ بِمَا كَانَ مِنْ دُخُولِ الْحِجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص طواف کرتے وقت اگر حطیم میں داخل ہوجائے (اور اس میں کچھ چکر لگائے)؟ آپ نے فرمایا جو وہ حطیم میں داخل ہوا ہے وہ شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14480]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14480، ترقيم محمد عوامة 14130)
حدیث نمبر: 14131 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ رَأَى سَالِمًا " يَطُوفُ وَمَعَهُ هِشَامٌ , فَأَرَادَ هِشَامُ أَنْ يَدْخُلَ الْحِجْرَ فَمَنَعَهُ سَالِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان بن عیینہ کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو طواف کرتے ہوئے دیکھا آپ کے ساتھ حضرت ہشام بھی تھے، حضرت ہشام نے حطیم میں داخل ہونا چاہا لیکن حضرت سالم نے آپ کو منع کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14481]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14481، ترقيم محمد عوامة 14131)
حدیث نمبر: 14132 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ طَافَ الطَّوَافَ الْوَاجِبَ فَجَعَلَ يَجْتَازُ فِي الْحِجْرِ، قَالَ:" يُعِيدُ الطَّوَافَ , فَإِنْ كَانَ حَلَّ وَغَشِيَ النِّسَاءَ أَهْرَقَ لِذَلِكَ دَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص طواف واجب کر رہا ہو اور وہ حطیم سے تجاوز کر جائے تو آپ نے فرمایا وہ طواف کا اعادہ کرے اور اگر وہ حلال ہوگیا اور بیوی سے شرعی ملاقات کرلی تو وہ دم ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14482]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14482، ترقيم محمد عوامة 14132)