حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي رَجُلٍ طَافَ فَكَانَ مِنْ طَوَافِهِ دُخُولٌ فِي الْحِجْرِ؟ قَالَ:" لَا يَعْتَدُّ بِمَا كَانَ مِنْ دُخُولِ الْحِجْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص طواف کرتے وقت اگر حطیم میں داخل ہوجائے (اور اس میں کچھ چکر لگائے)؟ آپ نے فرمایا جو وہ حطیم میں داخل ہوا ہے وہ شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14480]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14480، ترقيم محمد عوامة 14130)