☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 14129
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 14129
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، قال: رَأَيْتَهُمَا يَسْعَيَانِ مِنْ خَوْخَةِ بَنِي عَبَّادٍ إلَى زُقَاقِ بَنِي أَبِي حُسَيْنٍ، فَقُلْتُ لِمُجَاهِدٍ: فَقَالَ: " هَذَا بَطْنُ الْمَسِيلِ الْأَوَّلُ , وَلَكِنَّ النَّاسَ انْتَقَصُوا مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد اور حضرت عطاء کو بنی عباد کے مکانوں اور بنی ابو حسین کی گلی تک سعی کرتے ہوئے دیکھا، میں نے حضرت مجاہد سے اس کے متعلق دریافت کیا۔ آپ نے فرمایا یہ پہلا بطن مسیل ہے لیکن لوگوں نے اس میں کمی کردی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14479]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14479، ترقيم محمد عوامة 14129)
← Previous Hadith (14128) Back to Bab Next Hadith → (14130)