☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات بطن مسیل میں سعی کرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات بطن مسیل میں سعی کرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 14122 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عُبَيْدُ اللَّهِ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يَسْعَى فِي بَطْنِ الْمَسِيلِ إذَا طَافَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ" , وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِكَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صفا ومروہ کی سعی کرتے ہوئے بطن مسیل میں سعی کی اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی اسی طرح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14472، ترقيم محمد عوامة 14122)
حدیث نمبر: 14123 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يَسْعَى الرَّجُلُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فِي بَطْنِ الْمَسِيلِ , وَلَا يَشُدَّ السَّعْيَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ آدمی صفا ومروہ کی سعی بطن مسیل میں کرے اور سعی میں تیز اور سختی سے مت چلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14473، ترقيم محمد عوامة 14123)
حدیث نمبر: 14124 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرٍ، قَالَ: " سَعَيْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ فِي بَطْنِ الْمَسِيلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ بطن مسیل میں سعی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14474، ترقيم محمد عوامة 14124)
حدیث نمبر: 14125 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إنْ شَاءَ سَعَى فِي الْوَادِي , وَإِنْ شَاءَ لَمْ يَسْعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ تمہاری مرضی ہے اگر چاہو تو سعی وادی میں کرو اور اگر چاہو تو سعی (وہاں) نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14475، ترقيم محمد عوامة 14125)
حدیث نمبر: 14126 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " كَانَ يَسْعَى فِي بَطْنِ الْمَسِيلِ وَحْدَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام کے والد محترم نے اکیلے بطن مسیل میں سعی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14476، ترقيم محمد عوامة 14126)
حدیث نمبر: 14127 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّهُ " كَانَ يَسْعَى فِي الْمَسِيلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بطن مسیل میں سعی فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14477، ترقيم محمد عوامة 14127)
حدیث نمبر: 14128 مصنف ابن ابی شیبہ
الزُّبَيْرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ الزُّبَيْرَ ، " كَانَ يُوَلِّي مَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ سَعْيًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبیر صفا ومروہ کے درمیان تیز چلتے ہوئے سعی کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14478، ترقيم محمد عوامة 14128)
حدیث نمبر: 14129 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، قال: رَأَيْتَهُمَا يَسْعَيَانِ مِنْ خَوْخَةِ بَنِي عَبَّادٍ إلَى زُقَاقِ بَنِي أَبِي حُسَيْنٍ، فَقُلْتُ لِمُجَاهِدٍ: فَقَالَ: " هَذَا بَطْنُ الْمَسِيلِ الْأَوَّلُ , وَلَكِنَّ النَّاسَ انْتَقَصُوا مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد اور حضرت عطاء کو بنی عباد کے مکانوں اور بنی ابو حسین کی گلی تک سعی کرتے ہوئے دیکھا، میں نے حضرت مجاہد سے اس کے متعلق دریافت کیا۔ آپ نے فرمایا یہ پہلا بطن مسیل ہے لیکن لوگوں نے اس میں کمی کردی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14479]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14479، ترقيم محمد عوامة 14129)