☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14130
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14130
حدیث نمبر: 14130 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي رَجُلٍ طَافَ فَكَانَ مِنْ طَوَافِهِ دُخُولٌ فِي الْحِجْرِ؟ قَالَ:" لَا يَعْتَدُّ بِمَا كَانَ مِنْ دُخُولِ الْحِجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص طواف کرتے وقت اگر حطیم میں داخل ہوجائے (اور اس میں کچھ چکر لگائے)؟ آپ نے فرمایا جو وہ حطیم میں داخل ہوا ہے وہ شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14480]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14480، ترقيم محمد عوامة 14130)
پچھلی حدیث → (14129) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14131)