☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يمس لحيته وهو محرم فيقع منه شعرات
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← في الرجل يمس لحيته وهو محرم فيقع منه شعرات
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 3
حديث رقم: 14107 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، قَالَ: سَأَلْتُ مُجَاهِدًا وَعَطَاءً عَنِ " الْمُحْرِمِ يَتَوَضَّأُ فَتَقَعُ الشَّعَرَاتُ , فَقَالَا: لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن ذر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد اور حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ اگر محرم وضو کرے اور داڑھی کو خلال کرنے کی وجہ سے اس کے کچھ بال گرجائیں تو آپ دونوں نے فرمایا: اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14457، ترقيم محمد عوامة 14107)
حديث رقم: 14108 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمًا وَسَأَلَهُ رَجُلٌ عَنْ " رَجُلٍ مَسَّ لِحْيَتَهُ فَوَقَعَتْ مِنْهُ شَعْرَاتٌ؟ فَقَالَ:" أُفْ أُفْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سالم سے دریافت کیا گیا کہ محرم اپنی داڑھی کو چھوئے اور اس کی وجہ سے اس کی داڑھی کے بال گرجائیں؟ آپ نے فرمایا اُفْ اُفْ، (اس طرح کے سوال کرنے کو ناپسند فرمایا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14458، ترقيم محمد عوامة 14108)
حديث رقم: 14109 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، وَابْنُ الأَسْوَدِ: فِي الرَّجُلِ يَتَوَضَّأُ، فَيَمْسَحُ لِحْيَتَهُ، فَتَقَعُ الشَّعَرَاتُ؟ فَقَالَا: لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن اسود سے دریافت کیا گیا کہ محرم وضو کرے اور وضو میں داڑھی کا خلال کرے جس کی وجہ سے اس کی داڑھی کے کچھ بال گرجائیں؟ آپ نے فرمایا اس پر کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14459]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14459، ترقيم محمد عوامة 14109)