حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمًا وَسَأَلَهُ رَجُلٌ عَنْ " رَجُلٍ مَسَّ لِحْيَتَهُ فَوَقَعَتْ مِنْهُ شَعْرَاتٌ؟ فَقَالَ:" أُفْ أُفْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم سے دریافت کیا گیا کہ محرم اپنی داڑھی کو چھوئے اور اس کی وجہ سے اس کی داڑھی کے بال گرجائیں؟ آپ نے فرمایا اُفْ اُفْ، (اس طرح کے سوال کرنے کو ناپسند فرمایا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14458، ترقيم محمد عوامة 14108)