☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في (الخلوق) يؤخذ من البيت
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← في (الخلوق) يؤخذ من البيت
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 2
حديث رقم: 14105 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ " كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُؤْخَذَ مِنْ طِيبِ الْكَعْبَةِ شَيْءٌ يُسْتَشْفَى بِهِ , وَكَانَ إذَا رَأَى الْخَادِمَ تَأْخُذُ مِنْهَا فَقَأَهَا فَقَأَةً لَا يَأْلُو أَنْ يُوجِعَهَا" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر ناپسند کرتے تھے کہ خانہ کعبہ کی خوشبو شفاء کے لیے لی جائے، اور جب وہ اپنی خادمہ کو ایسا کرتے ہوئے دیکھتے تو اس کی گدی پر طمانچہ رسید کرتے اور اس کی پروا نہ کرتے کہ اس کو تکلیف ہوگی، عطا فرماتے ہیں کہ ہم میں سے اگر کوئی شفاء حاصل کرنا چاہتا تو اپنے پاس سے خوشبو لاتا اور اس کو حجر اسود پر لگاتا پھر وہاں سے خود کو لگاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14454، ترقيم محمد عوامة 14105)
حديث رقم: 14106 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا تَحُتَّ الْخُلُوقُ مِنَ الْبَيْتِ إلَّا أَنْ يُوهَبَ لَكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ زعفرانی خوشبو کو بیت اللہ سے دور اور صاف نہیں کیا جائے گا مگر یہ کہ اس کے لیے ھبہ کردی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14456]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14456، ترقيم محمد عوامة 14106)