☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 14105
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 14105
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ " كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُؤْخَذَ مِنْ طِيبِ الْكَعْبَةِ شَيْءٌ يُسْتَشْفَى بِهِ , وَكَانَ إذَا رَأَى الْخَادِمَ تَأْخُذُ مِنْهَا فَقَأَهَا فَقَأَةً لَا يَأْلُو أَنْ يُوجِعَهَا" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر ناپسند کرتے تھے کہ خانہ کعبہ کی خوشبو شفاء کے لیے لی جائے، اور جب وہ اپنی خادمہ کو ایسا کرتے ہوئے دیکھتے تو اس کی گدی پر طمانچہ رسید کرتے اور اس کی پروا نہ کرتے کہ اس کو تکلیف ہوگی، عطا فرماتے ہیں کہ ہم میں سے اگر کوئی شفاء حاصل کرنا چاہتا تو اپنے پاس سے خوشبو لاتا اور اس کو حجر اسود پر لگاتا پھر وہاں سے خود کو لگاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14454، ترقيم محمد عوامة 14105)
← Previous Hadith (14104) Back to Bab Next Hadith → (14106)