☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
متن قال: المزدلفة كلها موقف إلا بطن محسر
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← متن قال: المزدلفة كلها موقف إلا بطن محسر
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 7
حديث رقم: 14070 مصنف ابن أبي شيبة
أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَرْبُوعٍ يُخْبِرُ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ , سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ وَهُوَ وَاقِفٌ عَلَى قُزَحٍ وَهُوَ يَقُولُ: يَأَيُّهَا النَّاسُ " أَصْبِحُوا أَصْبِحُوا , ثُمَّ دَفَعَ فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إلَى فَخِذِهِ قَدِ انْكَشَفَ مِمَّا يُحَرِّشُ بَعِيرَهُ بِمِحْجَنِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
راوی کہتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت ابوبکر صدیق مقام قزح پر کھڑے تھے اور فرما رہے تھے کہ اے لوگو! جلدی جلدی چلو، پھر آپ نکلے، گویا کہ میں آپ کی ران کو دیکھ رہا ہوں جو اونٹ کو ڈنڈا مارنے کی حرکت کی وجہ سے ظاہر ہوچکی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14416، ترقيم محمد عوامة 14070)
حديث رقم: 14071 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ: " الْمُزْدَلِفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ إلَّا بَطْنَ مُحَسِّرٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ مزدلفہ تمام کا تمام موقف ہے سوائے بطن محسّر کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14417، ترقيم محمد عوامة 14071)
حديث رقم: 14072 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " جَمْعٌ كُلُّهَا مَوْقِفٌ إلَّا بَطْنَ مُحَسِّرٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ مزدلفہ بطن محسر کے علاوہ تمام کا تمام موقف (ٹھہرنے کی جگہ) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14418، ترقيم محمد عوامة 14072)
حديث رقم: 14073 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: أَيْنَ كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقِفُ مِنْ جَمْعٍ؟ قَالَ:" كَانَ لَا يَنْتَهِي يَتَخَلَّصُ حَتَّى يَقِفَ عَلَى قُزَحٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے عرض کیا: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مزدلفہ میں کس مقام پر ٹھہرے تھے؟ آپ نے فرمایا کہ وہ دوسروں سے جدا اور الگ نہیں ہوئے یہاں تک کہ وہ قزح پہاڑی پر ٹھہرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14419، ترقيم محمد عوامة 14073)
حديث رقم: 14074 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً أَيْنَ" مِنًى؟ فَقَالَ: مَا بَيْنَ الْعَقَبَةِ إلَى مُحَسِّرٍ , فَمَا أُحِبُّ أَنْ يَنْزِلَ أَحَدٌ إلَّا فِيمَا بَيْنَ الْعَقَبَةِ إلَى مُحَسِّرٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ منیٰ کہاں ہے؟ آپ نے فرمایا: گھاٹی سے لے کر مقام محسّر تک منیٰ ہے، پس مجھے نہیں پسند کہ کوئی شخص اس جگہ کے علاوہ کہیں اور اترے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14420، ترقيم محمد عوامة 14074)
حديث رقم: 14075 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " قِفْ خَلْفَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ , فَإِنْ لَمْ تَقْدِرْ فَإِذَا حَاذَيْتَ بِهِ ذَكَرْتَ اللَّهَ وَدَعَوْتَهُ , فَإِنَّهُ قَالَ: فَاذْكُرُوا اللَّهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ سورة البقرة آية 198"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ مشعرالحرام کے پیچھے کھڑے ہو جاؤ، اگر اس پر قادر نہ ہو تو جب تم اس کے برابر آ جاؤ تو اللہ کا ذکر کرو اور اس سے دعا کرو بیشک اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ { فَاذْکُرُوا اللّٰہَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14421، ترقيم محمد عوامة 14075)
حديث رقم: 14076 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حُسَيْنٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يَقِفُوا بِالْمُزْدَلِفَةِ حِيَالَ الْحَبْلِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ مزدلفہ میں پہاڑ کے سامنے وقوف کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14422، ترقيم محمد عوامة 14076)