حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً أَيْنَ" مِنًى؟ فَقَالَ: مَا بَيْنَ الْعَقَبَةِ إلَى مُحَسِّرٍ , فَمَا أُحِبُّ أَنْ يَنْزِلَ أَحَدٌ إلَّا فِيمَا بَيْنَ الْعَقَبَةِ إلَى مُحَسِّرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ منیٰ کہاں ہے؟ آپ نے فرمایا: گھاٹی سے لے کر مقام محسّر تک منیٰ ہے، پس مجھے نہیں پسند کہ کوئی شخص اس جگہ کے علاوہ کہیں اور اترے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14420، ترقيم محمد عوامة 14074)