☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات جانور کی داہنی جانب اشعار کرتے ہیں اور بعض حضرات بائیں طرف اشعار کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← بعض حضرات جانور کی داہنی جانب اشعار کرتے ہیں اور بعض حضرات بائیں طرف اشعار کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 14032 مصنف ابن ابی شیبہ
وكِيعٌ ، هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ ، قَتَادَةَ ، أَبِي حَسَّانٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي حَسَّانٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَشْعَرَ الْهَدْيَ فِي السَّنَامِ الْأَيْمَنِ , وَأَمَاطَ عَنْهُ الدَّمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ھدی کے داہنی کوہان پر اشعار کیا اور اس پر خون مل دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14377]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14377، ترقيم محمد عوامة 14032)
حدیث نمبر: 14033 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ هِشَامٍ، بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " كَانَ إذَا أَرَادَ أَنْ يُشْعِرَ الْبَدَنَةَ أَشْعَرَهَا مِنَ الْجَانِبِ الْأَيْمَنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ جب اونٹ کا اشعار کرنے کا ارادہ کرتے تو اس کی دائیں جانب اشعار کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14378]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14378، ترقيم محمد عوامة 14033)
حدیث نمبر: 14034 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ إذَا كَانَتْ بَدَنَةٌ وَاحِدَةٌ أَشْعَرَهَا فِي شِقِّهَا الْأَيْسَرِ بِيَدِهِ الْيُمْنَى , وَإِذَا كَانَتْ بَدَنَتَيْنِ أَشْعَرَ إحْدَاهُمَا فِي الشِّقِّ الْأَيْمَنِ وَالْأُخْرَى فِي الْأَيْسَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس اگر ایک اونٹ ہوتا تو اپنے دائیں ہاتھ سے اس کی بائیں جانب اشعار کرتے اور اگر دو اونٹ ہوتے تو ایک اونٹ کے دائیں جانب اور دوسرے کے بائیں جانب کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14379]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14379، ترقيم محمد عوامة 14034)
حدیث نمبر: 14035 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ قَالَ: " يُشْعِرُ فِي الْأَيْمَنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر دائیں جانب اشعار فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14380]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14380، ترقيم محمد عوامة 14035)
حدیث نمبر: 14036 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيّ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّهُ " كَانَ يُشْعِرُ فِي الْأَيْمَنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم ھدی کی دائیں جانب اشعار کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14381]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14381، ترقيم محمد عوامة 14036)
حدیث نمبر: 14037 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّهُ قَالَ: " أَشْعِرْ مِنْ حَيْثُ شِئْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جس جانب چاہو اشعار کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14382، ترقيم محمد عوامة 14037)