ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ إذَا كَانَتْ بَدَنَةٌ وَاحِدَةٌ أَشْعَرَهَا فِي شِقِّهَا الْأَيْسَرِ بِيَدِهِ الْيُمْنَى , وَإِذَا كَانَتْ بَدَنَتَيْنِ أَشْعَرَ إحْدَاهُمَا فِي الشِّقِّ الْأَيْمَنِ وَالْأُخْرَى فِي الْأَيْسَرِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس اگر ایک اونٹ ہوتا تو اپنے دائیں ہاتھ سے اس کی بائیں جانب اشعار کرتے اور اگر دو اونٹ ہوتے تو ایک اونٹ کے دائیں جانب اور دوسرے کے بائیں جانب کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14379]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14379، ترقيم محمد عوامة 14034)