☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات اونٹ کو مارتے اور نکیل ڈالتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات اونٹ کو مارتے اور نکیل ڈالتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 13913 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَا تُرْكَبُ الْبَدَنَةُ إلَّا مَزْمُومَةً , أَوْ مَخْطُومَةً , أَوْ مَخْشُوشَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اس اونٹ پر سوار مت ہو جس کو نکیل نہ ڈالی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14251، ترقيم محمد عوامة 13913)
حدیث نمبر: 13914 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" يُفَطِّرُ , وَيَخْطِمُ إذَا خَافَ عَلَيْهَا أَنْ تَهْلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب اونٹ کے ہلاک ہونے کا خوف ہو تو اس کو لگام ڈال کر اس پر قطران (درخت کے پتوں سے بنی ہوئی ایک خاص دوائی) کو ملا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14252، ترقيم محمد عوامة 13914)
حدیث نمبر: 13915 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ ابْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " كَانَ يَخْطِمُ بَدَنَتَهُ" , وَكَانَ ابْنُ الزُّبَيْرِ يَفْعَلُ ذَلِكَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود اونٹ کو نکیل ڈالتے اور حضرت ابن زبیر بھی اسی طرح کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14253، ترقيم محمد عوامة 13915)
حدیث نمبر: 13916 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " اخطم الْبَدَنَةَ وَاضْرِبْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر ارشاد فرماتے ہیں کہ اونٹ کو نکیل ڈالو اور اس کو مارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14254]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14254، ترقيم محمد عوامة 13916)
حدیث نمبر: 13917 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدَ وَعَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ " كَانُوا لَا يَزُمُّونَ رَوَاحِلَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ، حضرت اسود، اور حضرت عمرو بن میمون اپنی سواریوں کو نکیل نہ ڈالتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14255، ترقيم محمد عوامة 13917)