حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" يُفَطِّرُ , وَيَخْطِمُ إذَا خَافَ عَلَيْهَا أَنْ تَهْلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب اونٹ کے ہلاک ہونے کا خوف ہو تو اس کو لگام ڈال کر اس پر قطران (درخت کے پتوں سے بنی ہوئی ایک خاص دوائی) کو ملا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14252، ترقيم محمد عوامة 13914)