☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13914
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13914
حدیث نمبر: 13914 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" يُفَطِّرُ , وَيَخْطِمُ إذَا خَافَ عَلَيْهَا أَنْ تَهْلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب اونٹ کے ہلاک ہونے کا خوف ہو تو اس کو لگام ڈال کر اس پر قطران (درخت کے پتوں سے بنی ہوئی ایک خاص دوائی) کو ملا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14252، ترقيم محمد عوامة 13914)
پچھلی حدیث → (13913) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13915)