☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ تمتع کرنا عمرہ سے کافی ہو جائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ تمتع کرنا عمرہ سے کافی ہو جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 13848 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، قَالَ: كَانَ الْحَسَنُ يَقُولُ: " تُجْزِئُ الْمُتْعَةُ مِنَ الْعُمْرَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ تمتع کرنا عمرہ کرنے سے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14186، ترقيم محمد عوامة 13848)
حدیث نمبر: 13849 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ دَاوُدَ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: " هَلْ يُجْزِئُ عَنَّا مِمَّا افْتُرِضَ عَلَيْنَا مِنْهَا يَعْنِي الْعُمْرَةَ التَّمَتُّعُ؟ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داوٗد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا، کیا کافی ہوجائے گا تمتع کرنا ہماری طرف سے جو اس میں ہم پر فرض کیا گیا ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14187]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14187، ترقيم محمد عوامة 13849)
حدیث نمبر: 13850 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالُوا: " الْعُمْرَةُ وَاجِبَةٌ وَتُجْزِئُ مِنْهَا الْمُتْعَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں عمرہ کرنا فرض ہے، اور تمتع کرنے سے یہ کافی (ادا) ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14188، ترقيم محمد عوامة 13850)