حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالُوا: " الْعُمْرَةُ وَاجِبَةٌ وَتُجْزِئُ مِنْهَا الْمُتْعَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں عمرہ کرنا فرض ہے، اور تمتع کرنے سے یہ کافی (ادا) ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14188، ترقيم محمد عوامة 13850)